Description
لوکیشن سرگودھا#
2004 ماڈ ل مینول
20+ ایورج
چھت ڈگی پلر جینین %100
حصہ 100℅
بک فائل اوریجنل. ٹوکن پیڈ
نیو بیٹری Osaka 70 L
سسپینشن A1
سمارٹ کارڈ ۔۔
ٹائر 95%۔۔
انڈرائیڈ پینل۔۔۔۔
گاڑی کی چھ کی چھ سیلیں پوری۔۔۔
اندر سے مکمل پیک۔۔۔۔
کسی قسم کی کوئی ایکسیڈنٹل نہیں۔۔۔۔
کسی بھی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا۔
انجن 100% حصہ, سسپنشن 100%
کاغذات 100 پرسنٹ موقع پر اپنے نام کروائیں
گھر رکھنے کے لیے بہترین کار
نڈ 50
ساری تفصیل ڈال دی ہے۔صرف لینے کے لیے رابطہ کریں اور جب تک ایڈ چل رہا ہے تب تک گاڑی دستیاب ہے۔ جب بھی گاڑی بک جاءے گی میں ایڈ ڈیلیٹ کر دوں گا اور دیکھنے کے لیے کبھی بھی ہ آ کہ کال کر لیں۔بلا وجہ تنگ نہ کریں۔ شکریہ