Description
Soundless Car in excellent condition, all original parts,neat and and clean interior, Good tyrs, Genion Engine with outstanding sound, Outstanding AC cooling, 2nd Owner
No work required just buy and drive. . .
ساف ستھری گاڑی, کوئی زنگ نہیں فرنٹ پہ , ہر پارٹ اسکا اپنا کمپنی فٹٹد, سائیڈ شیشے, ڈیش بورڈ, اے سی جالیاں, گیر سیٹیں سب اوریجنل ابھی تک کمپنی فٹڈلگا ہوا ہے گاڑی زیادہ کھڑی رہی ہےگھر محفوظ حالت میں, میرے اپنے نام اور سیکنڈ اونر ہوں, انجن اور اے سی کی بہترین پرفارمنس, گاڑی صرف سٹارٹ کر کے اور اے سی آن کر کے پرفارمنس چیک کریں۔بے آواز گاڑی ہے ۔ سینٹرو, کلٹس, civic, swift اور 2005, 2007 اور 2010 ماڈل گاڑیوں سے بھی بہت اچھی اور زبردست ایورج ہے۔