All categoriesDropdown arrow
Featured
Honda City IDSI 2001 0
1 / 11
Rs 1,075,000

Honda City IDSI 2001

Rehman Gardens, Faisalabad
1 day ago
Highlights
ConditionUsed
KM's driven1
Year2001
FuelPetrol
TransmissionManual
Details
MakeHonda
ModelCity IDSI
Body TypeOther
ColorGold
Number of seats5
Number of Owners2
Registration cityFaisalabad
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
Features
Power SteeringPower WindowsRear View CameraAM/FM RadioFront SpeakersRear speakersUSB ChargerBluetooth System
See All
Description
Excellent Car in good condition, Soundless car, all original parts, beautiful neat and and clean inetiror, Good tyrs, Excellent genion Engine with outstanding sound, Outstanding AC cooling, 2nd Owner At this model a unique, neat n beautiful car. . . can never seen a car like this in Faisalabad No work required just buy and drive. . . ساف ستھری گاڑی, کوئی زنگ نہیں, ہر پارٹ اسکا اپنا کمپنی فٹٹد, سائیڈ شیشے, ڈیش بورڈ, اے سی جالیاں, گیر سیٹیں سب اوریجنل بھی تک کمپنی فٹڈلگا ہوا ہے گاڑی بہت کم چلی ہے صرف کھڑی رہں ہے گھر محفوظ حالت میں, میرے اپنے نام اور سیکنڈ اونر ہوں, انجن اور اے سی کی بہترین پرفارمنس, گاڑی صرف سٹارٹ کر کے اور اے آن کر کے پرفارمنس چیک کریں۔بے آواز گاڑی اور انجن مگر اس سب کا اندازہ صرف چیک کر کے ہو سکتا ہے۔ آفیسر کے ہاتھ چلی ہوئی ہے اس ماڈل میں اتنی خوبصورت اور ساف ستھری گاڑی ملنا نا ممکن ہے ۔ صرف جو واقعی گاڑی لینا چاہتے ہوں اور گھر رکھنا چاہتے ہوں ان کے لئے بہترین آپشن ہے۔ سینٹرو, کلٹس, civic, swift اور 2005, 2007 اور 2010 ماڈل گاڑیوں سے بھی بہت اچھی اور زبردست ہے۔ بہت اچھی پٹرول ایورج ہے۔ گاڑی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفع گاڑی کو دیکھ لیں تو رائے بھی بدل جائے گی اور گاڑی کی قیمت سے بھی انصاف ہو جائے گا۔ مزے لینے والے حضرات اور ڈیلرز برائے کرم دور رہیں جو لوگ گاڑی دیکھنا چاہ رہے ہوں وہ یہ بات ذہن میں رکھ کر آئیں ککہ وہ کلٹس, آلٹو, مہران یا سینٹرو لینے نہیں جا رہے بلکہ سٹی گاڑی دیکھنے جا رہے ہیں اور اس گاڑی کو استعمال کرنے کے بعد باقی سب گاڑیاں بھول جائیں گے۔
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1092816610
Report this ad