Description
دسمبر 2017 کی انوائس ہے اور جنوری 2018 کا نمبر ہے۔۔۔شیپ بھی 2018 ماڈل کی ہ
لاہور کا نمبر ہے
سارے ٹوکن کلیئر ہیں
گاڑی میرے اپنے نام ہے
گاڑی کا پینٹ 99% جینوئن ہے
نیو ٹائر ہیں۔۔
ہر لحاظ سے گاڑی صاف اور بہترین ہے
1500cc سادہ آسپائر ہے
تمام کاغذات موجود ہیں
ریٹ فائنل ہے
(View phone number) Whatsapp number
(View phone number) call number