Description
اسلام علیکم ہونڈا سٹئ 2018 ماڈل سندھ رجسٹر گاڈی صرف لاہور چلی ہوہی ہے باڈی کٹ مڈیلو لیدر پوشش ملٹی میڈیا سڑینگ سایڑ میرر آٹو فوگ لایٹ سب سامان کمپنی فٹ ہے الاے رم ٹاہر بمپر ٹو بمپر ججین گاڑی ایسی گاڑی لاہور میں نہیں ملے گی 133000 کلو میٹر چلی ہے اور ہونڈا کمپنی مینٹڑ ہے ساری فاہل ساتھ موجود ہے گاڑی کی کنڈیش نیو ہے