Description
ہونڈا سٹی اسپائر سادہ ٹرانسمیشن ۔سفید رنگ ہے۔لاہور کا نمبر ہے۔پندرہ سو سی سی انجن ہے۔میرے اپنے نام ہے۔۔گاڑی دسمبر 2017 کی انووائس ہے اور جنوری 2018 کا نمبر ہے
گاڑی ہر لحاظ سے بہترین ہے۔۔۔
Seeing Is Believing ۔۔۔
گاڑی تحصیل ہسپتال کوٹ ادو میں صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک دیکھی جا سکتی ہے