Description
unique piece
Honda lovers
2014 model
tefta white
total original colour
islamabad reg
bio matric on spot available
vvip drive
total maintaining vehicle
Chill Ac
heater on
new tyre and alloys
complete seals by seals
non accident guaranted
price 2950 negotiable
on spot
ہونڈا سٹی ایسپائر 1500 سی سی
بہترین مائیلیج
بہت کم چلی ہوئی
ٹوٹل 88000 چلی ہوئی ہے
گورنمنٹ آفیسر کی گاڈی ہے
مکمل اپنی سیلوں میں ہے
مکمل اپنے کلر میں ہے
کوئی ٹچنگ کوئی کلر نہیں ہوا ہے
بہترین ٹائرز اور رم لگے ہیں
اسلام آباد رجسٹرڈ ہے
بائیو میٹرک موقعے پر مل جائے گی
قیمت
2950 ہے
موقعے پر کمی بیشی مناسب ہو جائے گی