Description
الحمدللہ گاڑی101 پرسنٹ جینین, نان ایکسیڈنٹل اور بالکل برینڈ نیو ہے مزید پاک ویل پر بھی گاڑی کی انسپیکشن رپورٹ موجود ہے اور پرائس تقریبا فائنل ہے براہ کرم سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں گاڑی کی ایک سائیڈ کے دو دروازوں پر چند سکریچز اور نچلے پینل پر دو ڈینٹ ہیں اس کے علاوہ گاڑی میں معمولی سا بھی نقص یا کمی نہ ہے شکریہ
(View phone number)