Description
ہونڈا سٹی 2001 ماڈل ہے اندر سے جینن ہے باہر سے ٹچپ ہے چاروں ٹائر نیو لگے ہوئے ہیں الارم لگا ہوا ہے انجن اوکے ہیں ای سی اوکے ہیں ڈاکومنٹ سارے کلیر ہیں سیفل سیکھ لیئر ہے گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے فل اوکے گاڑی ہے گھر کی گاڑی ہے لینے والے بھائی رابطہ کریں ویسے فضل تنگ کرنے والے بندے رابطہ نہ کرو اور فضلہ فرما دے بھائی