Description
125 black special edition self start 2023 model for sale!
موٹر سائیکل صرف 10000 کلومیٹر چلی ہے۔ یہ بائیک بالکل سکریچلس کنڈیشن میں ہے۔ اور تو اور اس بائیک کی رجسٹریشن بھی Golden نمبر میں ہے۔ سمارٹ کارڈ اور باقی تمام کاغذات mirrors وغیرہ ابھی تک packed ہیں. ٹینکی ٹاپے فُلی لیمینیٹڈ ہیں۔ بالکل فریش کنڈیشن میں موٹر سائیکل لینے والے خواہش مند حضرات ہی رابطہ کریں۔
Serial number 149 hai bike ka !
Baaki detail inbox mein
Thanks !