Description
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ بائیک انتہائی صاف حالت میں موجود ہے
بہت ہی مناسب قیمت آپ سے مانگ رہے ہیں
بائیک اپنی جینون حالت میں موجود ہے
ہر طرح کے ایکسیڈنٹ سے ابھی تک محفوظ ہے
بائیک ابھی تک کسی کے نام پر رجسٹرڈ نہیں ہے
آپ بائیک خریدیں اور پہلے مالک بن جائیں
جزاک اللہ خیر
واٹس ایپ نمبر 0/3/2/4/410/1001