Description
ہونڈا 125 موٹرسائیکل برائے فروخت
اسلام آباد ( گولڈن نمبر - 11 ) رجسٹرڈ موٹرسائیکل - ماڈل 2021
اصل کاپی موجود ہے
اصل فائل موجود ہے
ہمارے اپنے نام پہ رجسٹرڈ ہے
موقع پر بائیو میٹرک ملے گی
اصل ٹینکی ، ٹاپے ، اشارے اور سلنسر والی پتری
اصل سامان ساتھ موجود ہے
( ڈبل سامان کے ساتھ )
مکمل سیل پیک انجن ہے
انجن میں کسی قسم کی کوئی آواز نہیں ہے
اور نہ ہی کوئی کام ہونے والا ہے
10 / 10 کنڈیشن ہے
انجن کی بہت خوبصورت آواز ہے
اور بالکل Smooth ساؤنڈ ہے
اشارے ، ہیڈ لائٹ ، بریک لائٹ اور سپیڈ میٹر سب کچھ ورکنگ میں ہے
ہونڈا سروس سینٹر سے مکمل ہر مہینے اس کی ٹیوننگ اور آئل چینج کروائی جاتی ہے
------------------------------------
قیمت : 180،000/- روپے
------------------------------------
لوکیشن : دبئی پلازہ ، 6th روڈ , مری روڈ , راولپنڈی
رابطہ نمبر : (View phone number) ( WHATSAPP )