Description
اگلے پچھلے نیو ٹائر نیو جمپ ۔۔۔۔2011 ماڈل ملتان نمبر ۔۔فائل اور جینین نمبر پلیٹ موجود ہے ۔۔۔کلچ بکسے کا پورا سیٹ نیو ہونڈا اٹلس کا ڈالا ہوا ہے اگلے پچھلے جمپ میں نے ہونڈا والوں کے لگوایا ھے ۔ویرینگ اوکے ہے بیٹری نیو ھے گاڑی شوق میں بنوائی ہے . چین سپاکیٹ کمپلٹ سیٹ نیا ہے . . . . پیسے فائنل ہے 95 اس سے کم والے رابطہ نہ کریں . . . . . واٹس اپ پے رابطہ کریں مہربانی ۔۔۔۔