All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 250,000

Honda cg 125 bike Self start urgent sale. need cash

Cantt, Jhelum
6 hours ago
Details
MakeHonda
ModelCG 125
Year2024
Engine Type4 Stroke
Engine Capacity100cc - 149cc
KM's driven11,000
Ignition typeSelf Start
OriginLocal
ConditionUsed
Registration CityPunjab
Description
ہونڈا 125 موٹر سائیکل ہے سلف سٹارٹ ہے ماڈل 2024 ہے تمام کاغذات کلیئر ہیں 10830 کلو میٹر چلا ہوا ہے۔ پہلے مالک کے نام ہے۔ سی ایس ڈی سے نکلا ہوا ہے۔ فل وی۔ائی۔پی کنڈیشن ہے ۔ سکورٹی الارم انسٹال ہے فل ریموٹ سسٹم ہے۔ریموٹ سے سٹارٹ اور بند ہوتا ہے۔ 2 ریمورٹ اور 1 سادہ چابی ساتھ ہے۔ چھوٹے فینسی سلور والے اشارے لگے ہوئے ہیں اوریجنل بھی ساتھ مل جائیں گے مکمل ٹینکی ٹاپے پر لیمینیشن ہوئی ہوئی ہے ۔ سفید ایچ ڈی ہیڈ لائٹ لگی ہوئی ہے۔ موٹے اور ڈبل والے پیدان لگے ہوئے ہیں اوریجنل بھی ساتھ مل جائیں گے ڈبل والا اور بھاری والا سیف گارڈ لگا ہوا ہے۔ ٹینکی کے نیچے اور پچھلے ٹائر میں فینسی لائٹ لگی ہوئی ہیں۔ سٹیل والا سیف چکڑ میٹ لگا ہوا ہے۔ لاسٹ فل ٹیوننگ اور آئل ہونڈا کمپنی والوں سے 13 دسمبر کو کروائی گئی ہے۔۔ کارڈ ملے گا۔ 1 روپے کا بھی اضافی خرچہ نہیں ہے۔ بس خرید کرنا ہے اور چلانا ہے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097716545
Report this ad