All categoriesDropdown arrow
1 / 19
Rs 204,000

Honda CG 125 2023

Alipur Farash, Islamabad
16 hours ago
Details
MakeHonda
ModelCG 125
Year2023
Engine Type4 Stroke
Engine Capacity100cc - 149cc
KM's driven8,200
Ignition typeKickstarter
OriginLocal
ConditionUsed
Registration CityIslamabad
Description
اسلام و علیکم امید ھے آپ خیریت سے ھوں گے میں جہاں تک ممکن ھو سکتا ھے موٹرسائیکل کا خیال رکھتا ھوں موٹرسائیکل اس وقت صاف ستھری حالت میں ھے اور اسلام آباد میں ھی استعمال ھوتا ھے موٹر سائیکل کا تمام کام سے کروایا جاتا ھے G 9 Honda Center میں نے جن بھائی سے موٹر سائیکل خریدا تھا خریدنے کے بعد بائیک کا Honda کا اوریجنل Saftey Guard یا crash guard لگوایا تھا جس کی قیمت 1250 سے زیادہ ھے اور Steel Silencer Bend Cover بھی لگوایا ھے تصویر میں نظر آ جاۓ گا آپکو Engine Oil 10 W 30 بھی ھونڈا کا اپنا ڈلواتا ھوں جسکی قیمت 1250 ھے جو 1000 کلومیٹر کے بعد بدلنا ھوتا ھے ایک دو دن میں میں نے انجن آئل اور ٹیوننگ دوبارہ کروانی ھے باقی بعض لوگ اکثر چیز اسلیۓ بیچتے ھیں اُس میں جب کوئی مسئلہ ھو لیکن میں اس لیۓ بیچ رھا ھوں مجھے اور بائیک خریدنا ھے فرسٹ اوونر کوئی اور تھا ھم نے ان سے خریدا تھا شاخ وغیرہ بہترین ھیں ٹائر بھی بہترین ھیں بائیک کا سمارٹ کارڈ بنا ھوا ھے اسلام نمبر ھے اوریجنل نمبر پلیٹس بھی پڑی ھیں بائیک اللہ کا شکر ھیے اچھی چل رھی ھے انجن بھی صاف ھے باقی آپ پر ھے آپ اسکی کتنی کیئر کرتے ھیں قیمت اسکی فائنل ھی سمجھیں اکثر آپ جب بائیک خریدتے ھیں تو اس پرپیسے لگانے پڑتے ھیں آپکو . لیکن اس بائیک کو آپ خریدیں اور چلائیں کیونکہ آئل ٹیوننگ سب ھوئی ملے گی آپکو . honda center سے جب فری ھوں تو مجھےواٹس ایپ پر میسج کر دیں میں مصروف بھی ھوا تو فری وقت میں جواب ضرور دوں گا
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1099098004
Report this ad