Description
السلام علیکم میں اپنی بائیک ہونڈا ون ٹو فائو 2017 ماڈل سیل کر رہا ہوں،،،گاڑی بالکل جینن کنڈیشن میں ہے صاف ستھری گاڑی ہے،،گاڑی میں کوئی کام نہیں۔۔سیلڈ انجن ہے انجن میں کوئی کام نہیں وائرنگ وغیرہ ساری چیزیں ان ہیں۔۔۔جمپیں وغیرہ ساری چیزیں سموتھ ہیں۔۔جس بھائی نے لینی ہو وہ کال کر لیں۔۔