Description
ہونڈا سی ڈی 125 دو ہزار سات ماڈل
پٹرول ایوریج بہت اچھی ھے
نئے ٹائر اور نئی ٹیوبیں ھیں
کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ھے
چلنے میں بہت زبردست
ہونڈا کاسمارٹ کارڈ بنا ھوا ھے اور میرے نام پہ ھے اس کے علاوہ اس کے تمام اوریجنل کاغذات موجود ھیں
نوٹجس بھائی سے میری ڈیل بن جائے گی اس کو ھونڈا نام کروا کر دونگا جو ھونڈا اپنے نام نہیں کروانا چاھے گا یہ ڈیل اس کے ساتھ نہیں ھو گی