Description
ہنڈا 125 فار سیل ہے، کنڈیشن بہت اچھی ہے کام نہیں ہے، میٹر، اشارے، وائرنگ سب کچھ ٹھیک ہے، نئے ٹائر لگوائے ہیں، پچھلا رم کا کروم اتر گیا ھے، باقی رم پرفیکٹ ہے، اوریجنل کمفرٹیبل سیٹ ھے، ڈبل اوریجنل سائلنسر بھی ساتھ ملے گا۔ تینکی پر تھوڑے اسکریچ ہیں اسلام آباد کا نمبر ہے، کاغذات مکمل ہیں۔ بائیو میٹرک بھی موجود ہے،
ملک سے باہر جا رہا ہوں اس لیے سیل کر رہا ہوں، قیمت تقریبا فائنل ہے۔