Description
جس کو مکمل جینوئن موٹر سائیکل چاہیے وہ رابطہ کرے۔ انجن سیل پیک ھے ھر چیز اوریجنل حالت میں ہے۔ وائزر ھڈ پہ کریک ھے مگر چینج نہیں کیا اچھی حالت میں ہے۔ فرنٹ مڈگارڈ پہ زنگ ھے جو تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ نوے ھزار سے کم بلکل نہیں دینا جس کو ریٹ سمجھ آئے وھی کال مسیج یا واٹس ایپ کرے۔