اسلام علیکم
جھوٹ بول کر بائیک سیل نہیں کی جاۓ گے جو ہے وہ ہے بائیک 100% اوکے ہے
ٹائر ٹیوب نیو ایک بھی پنکچر نہی ہے
انجن بلکل جینین ناٹ اوپن
kixkx کا انجن آئل
گراری سیٹ بھی بلکل اوکے
میٹر وائرنگ بلکل اوکے
سویچ جینین
ہیڈ لا ئٹ جینین
شاک اوریجنل اوکے
ہر چیز جینین لگی ہوئ ہے
پیپر ایک دم اوکے صاف ستھرے
پیٹرول ایوریج بہت کمال کیونکے گاڑی ٹوٹل جینین ہے
امید ہے سب بتا دیا ہے ریٹ تقریباً فائنل ہے 1 آدھ ہزار کے علاوہ کم نہیں ہونگے
بائیک ڈنگہ شہر کے ساتھ گاوں ڈھنڈالہ میں ہے
جزاک اللّٰہ
Related ads
Rs 62,000
Honda CD70 cc WhatsApp 0324,9283,296
Green Town, Gujrat4 hours ago
Rs 75,000
Honda CD 125 CC urgent for sale model 2018 copy letter 03259875066