Description
دونوں ٹائر اور رم نیو ہیں دونوں مرگاٹ بھی اچھی حالت میں صاف ہیں ایوریج بھی بہت اچھی ہے دونوں بریک شو بھی نئے ڈلوائے ہیں انجن کی خالت بھی ٹھیک ہے صرف ہیڈ کے پیچ کا ایک بش لگنے والا ہے اگر نہی بھی لگوا تے تو کوئی مثلا نہی
فائل کوپی موجود ہے اوپن لیٹر ہے اسٹام کروا کے دوں گاقیمت فاہنل ہے کم نہی ہو گی جس کو سمجھ اے کال کرے