All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 80,000

Honda cd 70

Misryal Road, Rawalpindi
3 hours ago
Details
MakeHonda
ModelCD 70
Year2017
Engine Type2 Stroke
Engine Capacity70cc
KM's driven12
Ignition typeKickstarter
OriginLocal
ConditionUsed
Registration CityRawalpindi
Description
اسلام علیکم ایڈ تسلی سے پڑھ لیں پھر رابطہ کریں ہنڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل ہے 17 ماڈل ہے راولپنڈی نمبر ہے تمام کاغذات موجود ہیں فائل ۔کاپی۔نمبر پلیٹ سب موجود ہے اور بائیو میٹرک بعد میں ملےگی جن کے نام ہے وہ باہر ہوتے ہیں عید کے بعد چھٹی آئیں گے مل جائے گی وہ ہماری ذمہ داری ہے اور موٹر سائیکل۔ جو تصویر میں ہے وہی ہے اس کے علاوہ۔ کچھ بھی فالتو ساتھ نہیں۔ تسلی سے دیکھ لیں لوکیشن ڈھوک سیداں چوک نزد بکرا منڈی ٹینچ بھاٹہ ہے میں نے سب کچھ لکھ دیا ہے اب مہربانی کر کے کوئ بھی اپنی پیش نا کرے فضول کمنٹ اور فضول بات کر کے جس کو سمہجھ آتا ہے لوکیشن پر آئے چیز دیکھے پھر بات کرے پسند آئے تو لے جائے نہیں پسند تو نصیب کی بات کوئ زبردستی نہیں کمی ییشی موقع پر ہو گی جو ہو سکی کال اور میسج پر چسکے لینے سےگریز کریں شکریہ رابطہ نمبر(View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1099154082
Report this ad