Description
ہنڈا سی ڈی 70 بالکل نیو کنڈیشن شوق سے اوریجنل سامان کے ساتھ تیار کروائی ہےسوائے میٹر اور اس کے سوئچ کے وہ جینئن ہنڈا کے نہیں لیکن اچھے ہیں
پہلے بھی کنڈیش اچھی ہی تھی ہر چیز 100 فیصد ہے خدا کے واسطے سئیریس خریدنے والے کال کریں میسج نہیں قیمت میں موقع پر کمی ہو سکتی ہے (View phone number)