Description
ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل فار سیل لیٹر کٹا ہوا ہے نمبر خود لگوانا ہے
ماڈل ۔2021
کنڈیشن:10/09
پٹرول ایوریج ۔50 ٹو 55
موٹر سائیکل بہترین حالات میں ہیں انجن کے لحاظ سے بالکل پرفیکٹ ہے کوئی انجن میں کام نہیں ہے نہ انجن کھلا ہے۔
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں ۔
لوکیشن ۔۔۔چکنمبر 34 جنوبی سرگودھا