Description
اپنی ہونڈا سی ڈی 70 (2013 ماڈل) فروخت کر رہا ہوں۔ یہ بائیک پہلے مالک کے زیر استعمال ہے اور صرف 15,000 کلومیٹر چلی ہے۔ بہترین دیکھ بھال کے ساتھ باقاعدگی سے سروس کروائی گئی ہے اور یہ مکمل طور پر فری ٹربل ہے۔
اہم خصوصیات:
2013 ماڈل
پہلا مالک
صرف 15,000 کلومیٹر چلی ہوئی
انجن کی بہترین کارکردگی
عمدہ فیول اکانومی
کوئی بڑا حادثہ یا ڈینٹ نہیں
تمام دستاویزات دستیاب اور کلیئر ہیں