Description
Honda CD 70 – 2004 ماڈل | فرسٹ ہینڈ یوز | شاندار کنڈیشن
اگر آپ ایک اصل اور فیکٹری کنڈیشن میں موجود Honda CD 70 2004 تلاش کر رہے ہیں، تو یہ بائیک آپ کے لیے بہترین ہے!
فرسٹ ہینڈ یوز – صرف ایک مالک کے زیرِ استعمال
کم از کم استعمال – زیادہ تر وقت کھڑی رہی ہے
جینون پارٹس –
زبردست انجن اور بہترین مائلیج
تمام اصل دستاویزات موجود
یہ ایک نایاب موقع ہے، ایسی بائیک بہت کم ملتی ہے! سیریس خریدار رابطہ کریں۔