All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 450,000

Honda Accord 1988 ex

GT Road, Peshawar
3 weeks ago
Highlights
KM's driven200,000
ConditionUsed
Year1988
FuelPetrol
TransmissionManual
Details
MakeHonda
ModelAccord
Body TypeHatchback
Power (hp)300
Air ConditioningA/C manual
ColorWhite
Number of seats4
Number of doors4/5
InteriorCloth
Number of Owners3
Registration cityPunjab
Car documentsDuplicate
AssemblyImported
Features
Power SteeringPower WindowsAM/FM RadioSunroof
Description
رابطے سے پہلے اشتہار اچھی طرح پرھ لےلیں شُکریہ honda accord ex ہونڈا ایکارد 1988 ماڈل گاڑی پنجاب رجسٹریشن کی اصل فائل آفس میں ڈپلیکیٹ کاپی اصل نمبر پلیٹ ہاتھ میں۔ ٹوکن2009 تک ادا شدہ . پندرہ ٹوکن بقایا ہیں سروس ہسٹری کی مکمل تفصیل درج ہے۔ خریدار اس کے لیے سب کچھ بائیو میٹرک کرنے کاخود ذمہ دار ہوگا گاڑی کو اسی حالت اور کاغذات کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے ,پٹرول پر چلالی جاتی ہے۔ ڈپلیکیٹ کتاب کاغذات دستیاب ہیں۔ کبھی کسی حادثے کا شکار نہیں ہوئے۔گاڑی مکمل بنی ہوئی ہیں قریبی پیشکش پر فروخت کی جائے گی۔ کار کو فوری طور پر فروخت کر رہے ہیں۔ . 1*4*3*2*1*2*9*3*3*3*0 صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں ڈیل کار وزٹ کرنے پر حتمی ہو جائے گی جزا کل اللہ۔ . . خیبر آئی ہسپتال سے آگے حدیبیہ سکول کے درمیان ٹیکسی سٹینڈ میں دیکھی جاسکتی ہے جاوید ٹاؤن گلبہار برائے واٹس ایپ برائے رابطہ *7*3*9*7*2*1*1*3*3*3 ۔۔۔۔۔صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کر سکتے ہیں خریدنے کے لیے چار لاکھ پچاس 450000 سے کم قیمت والے زحمت نہ دیں - تفصیل میں ہر چیز کا واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے شکریہ، اتنی کم قیمت پر فروخت کرنا کی یہی وجہ ہے جو یہاں درج ہیں شکریہ ۔ جزاک اللّہ
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1092244402
Report this ad