Description
ہونڈا موٹر سائیکل فار سیل
ماڈل ۔2010
کنورٹ ٹو ۔2021
پنجاب نمبر ۔۔
کنڈیشن 10/10
پٹرول ایوریج ۔55 ٹو 60 ۔۔
ڈبل سامان یعنی ٹینکی ٹاپے ہے اوریجنل ساتھ دوں گا ۔کنورٹ ہونے کے بعد ٹینک ٹاپک بالکل اوریجنل حالت میں باکس کے اندر موجود ہے ۔
موٹر سائیکل بہترین حالات میں ہیں انجن کے لحاظ سے بالکل پرفیکٹ ہے کوئی انجن میں کام نہیں ہے چلانے میں بھی بہت بہترین اور ارام دہ ہے کنورٹ ہونے کے بعد بالکل نیو کنڈیشن میں ہے ۔باقی موٹر سائیکل کی حالات ا کے بھی چیک کر سکتے ہیں اور موقع پر کمی بیشی بھی کی جائے گی شکریہ۔
نوٹ ۔۔۔ اگلا والا ریم میں تھوڑا سا زنگ لگا ہوا ہے لیکن صاف ہو سکتا ہے ۔۔
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں ۔
لوکیشن ۔۔۔پمز ہاسپٹل نیر بلڈ بینک ۔
موبائل نمبر (View phone number)۔0335