Description
Honda 70 2022 model for sale
Condition 10/10
Fuel average 57km per liter With Guarantee
صاف ستھرا موٹر سائیکل ہے۔ گھر کے استعمال کیلئے رکھا ہوا ہے۔ زیادہ استعمال نہیں ہوا ہے۔ ایک ہاتھ استعمال ہوا ہے۔ ٹیوننگ کی ہوئی ہے، آئل چینج کیا ہوا ہے۔ بلکل ریڈی حالت میں ہے۔ کوئی خرابی نہیں ہے۔ ایکسیڈنٹ, گرا ہوا وغیرہ نہیں ہوا ہے۔ نمبر لگا ہوا ہے۔ اوریجنل کاپی موجود ہے۔ میرے اپنے نام پر ہے۔ اگر کسی نے لینا ہوا تو ان نمبروں پر کال میسج وٹسپ کرسکتے ہیں۔ یہ دونوں نمبر وٹسپ ہیں
0332/424/9090
0342/522/8676