Description
ہونڈا ون ٹو فائو 2012 ماڈل سیالکوٹ نمبر انجن بالکل صاف ہے اور بالکل خاموش انجن ہے انجن میں راڈ کی اور کرینک کی بالکل اواز نہیں ہے موٹر سائیکل فل 120 کی سپیڈ پہ جاتا ہے
ڈبل ٹینک کی ٹاپے ساتھ ملیں گے موٹر سائیکل میں ذرا سی بھی لیکج نہیں ہے پٹرول کا خرچہ بھی بہت ہی مناسب ہے انجن کی کمپلیٹ وائرنگ چالو ہے میٹر سے لے کر پچھلی بریک بتی تک نیوٹرل کی بتی بھی چالو ہے ڈاکومنٹس مکمل کمپلیٹ ہیں اور بائیومیٹرک بھی مل جائے گی یہ صرف 21 22 ماڈل اپ ماڈل کے ساتھ ایکسچینج ہو سکتا ہے
ان باکس میسج کریں یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
(View phone number) shukriya