All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 52,000

Honda 1982 Antique Lush peice 60+ average of petrol

Kahuta, Rawalpindi
5 hours ago
Details
MakeHonda
ModelCD 70
Year1982
Engine Type4 Stroke
Engine Capacity70cc
Ignition typeKickstarter
OriginImported
ConditionUsed
Registration CityLahore
Description
ہونڈا 70 سی سی 1982 ماڈل لاہور نمبر ہے کالے کلر میں ہے میٹر بھی چالو ہے کمپلیٹ وائرنگ بھی چالو ہے اشارے لیٹ ہر چیز چالو ہے میٹر وغیرہ بھی مکمل چالو ہے میٹر کی لائٹس وغیرہ بھی چل رہی ہیں اور اور اس کا ار پی ایم بھی چل رہا ہے پٹرول ایوریج 60 سے اوپر دے رہا ہے پیٹرول ایوریج بہت بیسٹ ہے اور پک بھی بہت اچھی ہے پاور فل گاڑی ہے گاڑی کے کاغذات مکمل ہیں یہ کراچی سے لاہور ٹرانسفر ہوا ہے اس کی این او سی بھی پاس پڑی ہے موٹر سائیکل کی کاپی بھی ہے جس بندے کے نام ہیں اس کی ائی ڈی کاپی بھی ہے اور جس سے خریدا ہے اس کی ائی ڈی کاپی بھی موجود ہے موٹر سائیکل موٹر سائیکل کی کاپی بھی صاف ہے موٹر سائیکل پہ صرف کم سے کم دو تین ہزار کا خرچہ ہے لیکن کوئی مسئلہ نہیں چل رہا ہے صرف رنگ کا کام ہونے والا ہے باقی موٹر سائیکل لیں اور چلائیں پرائس میں تھوڑی بہت کمی پیشی ہو واٹس ایپ پہ رابطہ کریں یا ڈائریکٹ کال کریں شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098619280
Report this ad