Description
انجن سے بالکل اوکے ہے۔موٹر سائیکل میں کسی طرح کی بھی کوئی کام نہیں ہے دونوں ٹائر نئے ہیں اوریجنل ٹینکی پر اس کے تھوڑے سے سکریچز ہیں گاڑی اپنے مالک کے نام پہ ہے فاعل کاپی اور کاغذات سارے مالک کے پاس موجود ہے۔قیمت میں تھوڑی رعایت ہو سکتی ہے صرف لینے والے حضرات رابطہ کریں۔