Description
ہنڈا سی جی 125 اسپیشل اڈیشن (سلف سٹارٹ) ستمبر 2022 ماڈل کنڈیشن 9.5/10 ہے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں، اور نا ہی کوئی سکریچ ہے۔ میٹر ریڈنگ 5450 ہے اور کسی پوائنٹ پر بھی میٹر روکا نہیں گیا، اوریجنل میٹر ریڈنگ ہے اس کے علاوہ فل لیمینیشن ہے، اوریجنل ٹینکی ٹاپے پہلے دن سے پیک ہیں، اوریجنل نمبر پلیٹ اور ڈاکومنٹس دستیاب ہیں۔
جو کچھ اوریجنل بائیک کے ساتھ ہوتا ہے وہ سب کچھ ساتھ ملے گا
احباب سے گزارش ہے کہ صرف سریس لوگ رابطہ کریں۔