Description
موٹرسائیکل کا کوئی کام نہیں ہونے والا بالکل نیو کنڈیشن میں ہے جیسے ابھی ش و روم سے نکلوائی ہو بہت صاف ستھری ہے اس کی ٹینکی ٹاپوں پہ کوئی خراش نہیں ہے موٹر سائیکل بہت پیاری ہے صاف ستھری ہے جو بھائی لینا چاہتا ہے وہی رابطہ کرے فائنل پرائز ہے کیونکہ موٹرسائیکل کی کنڈیشن بہت اچھی ہے.