Description
السلام عليكم، ہونڈا 125 کک سٹارٹ فار سیل ہے، مو ٹر سائیکل مکمل طور پر فریش ہے،10/10 کنڈیشن میں ہے، اکتوبر 2024 میں نکلوایا ہے، سٹیکر 2025 کا ہے، مکمل لیمینیش ہوئی ہے، کسی جگہ بھی کو خراش نہیں ہے، ایک بار بھی پنکچر نہیں ہوا، نمبر لگا ہوا ہے، سمارٹ کارڈ موجود ہے، بائیو میٹرک اویلیبل، قیمت میں تھوڑی سی کمی ہو جائیگی، صرف سیریس لوگ رابطہ کریں، لوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی، شکریہ