Description
Honda 125 selfstart 2024 brand new
بہت کم چلا ہوا ہے
گھر پہ کھڑا ہے استعمال بہت کم ہوتا ہے
ا کنڈیشن بالکل نیو ہے چین کور پہ لیمینیشن ہے ٹینکی ٹاپ پہ لیمینیشن ہے انجن پہ سٹیکر لگے ہیں فریم چیسز پہ لیمینیشن ہے امپورٹڈ ایل ای ڈی لینز لگے ہیں بیک کیریئر سپیشل انسٹال ہے سپیشل گولڈن نمبر لگا ہوا ہے ہر قسم کا کام کیا ہوا ہے قیمت بالکل فائنل ہے
فون نمبر یہ ہے اس پہ رابطہ کریں
0*3*0*7*2*2*2*1*5*3*8
Location. . . Kallur kot Zamewala