میرے پاس ھنڈا 125 ڈیلکس 2006 ماڈل اچھی اور صاف کنڈیشن میں ھے تمام کاغذات کے ساتھ سمارٹ کارڈ بنا ھوا ھے پنجاب نمبر ھے اگر کوئ بھائ ھنڈا 125 کے ساتھ تبدیل کرنا چاہے تو رابطہ کرے بائیک صاف ھو ماڈل اور نمبر کوئ بھی ھو چل جاۓ گا . اور اگر خریدنا چاہے تو 85k ڈیمانڈ ھی