Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 2010 ماڈل ہے بالکل اوکے بائیک ہے انجن بالکل اس کا اوکے ہے ٹینکی ٹاپ پہ اس کے سارے بالکل اوکے ہیں لاہور کا نمبر لگا ہوا ہے اس کو لال کلر ہے ٹار ٹو سارے کو چوکے ہیں نمبر پیٹ بھی اس کو لگی ہوئی ہے جس کو چاہیے وہ میرے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے مہربانی