Description
Honda 125 2021 model look like 0 meter.
Attock number registration.
All documents clear.
موٹر سائیکل بالکل نیا ہے باڈی پہ کسی قسم کا کوئی سکریچ نہیں ہے پہلے دن سے ٹینکی ٹاپے اور انڈیکیٹر اترے ہوئے ہیں ابھی لگائیں بالکل اسکریش لیس موٹرسائیکل ہے ہر طرف سے نیا موٹر سائیکل ہے کسی قسم کا کام نہیں ہے اٹک واؤچر ہے
جس بھائی کو دلچسپی ہے وہی کال کرے