Description
ہونڈا ون ٹو فائو 2006 ماڈل ہے بالکل صاف کنڈیشن ہے انجن میں بالکل اواز نہیں ہے اواز بالکل 202 ماڈل کی طرح ہے سلنسر بھی بالکل نیو ہے اگلا پچھلا ہب بھی بالکل نیو ہے سپوکس ٹائر ٹیوبز سب نے ہیں ڈاکومنٹس تقریبا سارے کمپلیٹ ہیں صرف ٹیپٹ کی ہلکی ہلکی اواز ہے وہ بھی ڈیلے کروائے ہیں موٹر سائیکل میں ایک روپے کا کام نہیں ہے اور موٹر سائیکل کا بائیومیٹرک بھی نہیں ہے باقی تمام کاغذات واؤچر ہر چیز اوکے ہے پرائس میں تھوڑی سی کمی پیشی ہوگی شکریہ واٹس ایپ یا کال پہ بات کریں