Description
السلام علیکم
مکمل ایڈ پڑھنے کے بعد صرف فون کال کے ذریعے رابطہ کریں
سیکنڈ اونر
میرے نام پر ہے
سمارٹ کارڈ
انجن کنڈیشن بہترین
ٹائر بہترین
اگلا ٹائر بالکل نیا ہے
کاغذات مکمل
پچھلے شاکس کمزور ہیں
موقع پر قیمت میں کچھ کمی ممکن ہے
خریدار کیلئے بائیک فوری طور پر اپنے نام ٹرانسفر کروانی ہوگی
لوکیشن جی او آر تھری شادمان لاہور