Description
اعلیٰ معیار کی سموسہ پٹی اور رول پٹی – براہ راست تیار کنندہ سے حاصل کریں!
ہم خود معیاری سموسہ پٹی اور رول پٹی تیار کرتے ہیں جو بازار میں دستیاب عام پٹیوں سے کہیں بہتر اور زیادہ مضبوط ہوتی ہیں۔ ہماری پٹی نہ زیادہ موٹی ہے، نہ زیادہ پتلی، بلکہ بالکل پرفیکٹ!
خالص اور معیاری اجزاء سے بنی
نہ ٹوٹنے والی، آسانی سے فولڈ ہونے والی
سموسہ، رول، اور دیگر اسنیکس کے لیے بہترین
ہوم میڈ کوالٹی – بغیر کسی اضافی کیمیکل کے
مارکیٹ کے عام دکانداروں کے مقابلے میں ہماری سموسہ پٹی اور رول پٹی زیادہ فریش اور دیرپا ہوتی ہے۔ ایک بار استعمال کریں، پھر ہمیشہ ہم سے ہی خریدیں گے!