Description
السلام علیکم
مضبوط لکڑی کے دروازے پلائی والے اور مضبوط لوہے کی کھڑکیاں تین عدد مختلف سائز کی موجود ہیں اور دو اینگل کی چگاہٹ بھی موجود ہیں تفصیل نیچے ہیں۔
1. چھ عدد لکڑی کے اپلائی والے دروازے
2. تین عدد لوہے کی کھڑکیاں شیشے سمیت
3. لوہے کا دروازہ ایک عدد
4. دو اینگل کی چگاہٹ
اعوان ٹاؤن منڈی سٹاپ ملتان روڈ لاہور
(View phone number) افتخار