Description
فوری ضرورت گھریلو سٹاف!
سرائے عالمگیر میں ایک عدد کُک (مرد) کی ضرورت ہے جو پاکستانی اور ہر طرح کے کھانے بنانا جانتا ہو اور ٹیبل سیٹ کرنا جانتا ہو اور گھر کے کاموں اور صفائی کے لیےایک عدد (عورت) کی ضرورت ہے۔
یہ نوکری صرف شادی شدہ افراد (میاں اور بیوی) کی لیے ہے!
اس نوکری میں رہائش اور کھانا شامل ہے۔ صرف وہ افراد رابطہ کریں جو واقعی کام جانتے ہو۔