Description
اب آپ راولپنڈی اسلام آباد میں کہیں بھی اپنے بچوں کو قرآن کریم پڑھانے کیلئے یا خود قرآن کریم کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے کیلئے ھمارے کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں
یہ سہولت بالخصوص (بحریہ ٹاؤن،ڈیفینس،سیدپور روڈ،سیٹلائٹ ٹاؤن،کھنہ پل،ایف۔ٹن مرکز اور فیض آباد) کے قرب و جوار میں رہنے والے احباب کیلئے ہے
اس کے علاوہ آپ کسی بھی قسم کی کوئی بھی دینی تعلیم حاصل کرنے کیلئے مثلًا قرآن کریم کا ترجمہ اور قرآن کریم کی تفسیر وغیرہ پڑھنے کیلئے بھی ھم سے رابطہ کرسکتے ہیں
نیز نرسری کلاس سے لے کر "ایم۔اے اسلامیات" تک کسی بھی کلاس کا کوئی بھی عریبک یا اسلامک سبجیکٹ پڑھنے کیلئے بھی آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔