All categoriesDropdown arrow
1 / 2

Home Automation

Cantt, Attock
2 days ago
Description
ہم اپ کی موٹر کے ساتھ ایک سمارٹ وائی فائی ڈیوائس لگا کر دیتے ہیں جس کے ذریعے اپ کی موٹر کا کنٹرول اپ کے موبائل میں ا جاتا ہے۔اس سسٹم کو لگوانے کے مندرجہ ذیل فائدے ہیں -موٹر کا مکمل کنٹرول اپ کے موبائل میں ا جاتا ہے -موٹر بار بار چلانی نہیں پڑتی اور بند بھی نہیں کرنی پڑتی -موٹر خود کار طریقے سے چلتی اور بند ہوتی ہے جس کا شیڈیول اپ اپنے موبائل میں سیٹ کرتے ہیں -بجلی کی بچت ہوتی ہے -کرنٹ لگنے کا کوئی ڈر نہیں -موٹر کی لائف بڑھ جاتی ہے -گھر کے تمام لوگ اپنے اپنے موبائل سے موٹر چلا اور بند بھی کر سکتے ہیں.
Location
Pakistan
Ad id 1097005273
Report this ad