Description
سولو چوائس پرائیویٹ لمیٹڈ میں جابز کا زبردست موقع!
ہم کرین آپریٹرز، بکٹ آپریٹرز، اور ڈرائیورز کی بھرتی کر رہے ہیں!
ابھی اپلائی کریں اور اپنا کیریئر بہتر بنائیں!
اہلیت اور شرائط:
میٹرک تعلیم
میڈیکل کیٹیگری "A"
HTV/LTV لائسنس کے ساتھ 4-5 سالہ تجربہ
منتخب امیدواروں کو گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، اور نارووال میں تعینات کیا جائے گا۔
خالی آسامیوں کی تعداد:
1 کرین آپریٹرز: 37
2 بکٹ آپریٹرز: 118
3 ڈرائیورز: 303
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:4
اب دیر نہ کریں! ابھی اپلائی کریں۔
رابطہ کریں:
(Chat with seller) | (Chat with seller)
ای میل: asif. [redacted email address]
تفصیلات کے لیے پوسٹ دیکھیں اور اپنی درخواست بھیجیں!
#نوکری_کا_موقع #ڈرائیورز_کی_بھرتی #سولو_چوائس #روزگار
" کیا آپ کے پاس HTV/LTV لائسنس ہے؟ یہ موقع ضائع نہ کریں!"