Description
ورکرز (فیکٹری/مینوفیکچرنگ اسٹاف)
تنخواہ:
22,000 سے 30,000 روپے (تجربے اور کارکردگی کے مطابق)
مقام:
لاہور – گجومتہ
اہلیت:
فریشرز خوش آمدید
محنتی اور ذمہ دار افراد درکار)(male and female
تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
شفٹ کا وقت:
صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک
رابطہ کریں:
0315 847/22/22
کمپنی کا نام:
Nexos Pvt Ltd