Description
الرعد سکیورٹی کمپنی لاہور آ فس کے لیئے سکیورٹی گارڈز کی بھرتی کر رہی ہے ۔لاہور اور اس کے قریبی علاقوں کے لوگ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ کھانا اور رہائش کمپنی کی طرف سے ہوگی ۔تنخواہ تجربہ کے مطابق ہو گی ۔۔۔۔ مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں ۔۔