Description
دودھ کی دکان کے لیے ڈلیوری رائیڈر درکار – واپڈا ٹاؤن فیز 2، لاہور
تفصیلات:
کمپنی کی بائیک اور فیول فراہم کیا جائے گا۔
تنخواہ: 28,000 روپے
خوراک اور رہائش فراہم کی جائے گی۔
ڈیوٹی ٹائم: صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک
براہ کرم مکمل تفصیلات پڑھنے کے بعد ہی کال کریں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریں، ۔